مخصوص نشستوں بارے فیصلے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب – ہم نیوز

مخصوص نشستوں بارے فیصلے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب – ہم نیوز


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور کے لیے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی اور الیکشن کمیشن معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے پر غور کرے گا ۔
اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کا بحال شدہ فیصلہ زیر غور آئے گا۔ چیف الیکشن کمیشن کی سرابراہی میں ہونے والے اجلاس میں مشاورت کے لیے تمام ممبران اور قانونی ٹیم شریک ہوگی۔

نظر ثانی درخواستیں منظور،پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top