غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں، امریکی صدر

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں، امریکی صدر


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں۔ امید ہے آئندہ ہفتے تک غزہ میں جنگ بندی ہوجائے گی، ایران میں ایٹمی تنصیبات کو بمباری سے تباہ کردیا۔ اگر ایران نے اس سطح پر یورینئم افزودہ کی جس پر امریکا کو تشویش ہوئی تو وہ دوبارہ بمباری سے گریز نہیں کریں گے۔

آئی اے ای اے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرے۔

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے بیان پرجلد ردعمل دوں گا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top