جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان


جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر کی نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر داخلہ، سینئر فوجی و سول حکام اور جوانوں نے شرکت کی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال

اس موقع پر آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ میجر معیز عباس نے بہادری کی اعلیٰ روایت قائم کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top