وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شریک ہے ، اس کے علاوہ اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں وفاقی وزرا، قومی سلامتی کمیٹی کے اراکین ،وزیرخارجہ اسحاق ڈار ، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ اور طارق فاطمی شرکت کر رہے ہیں۔