عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا
دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 99 ہزار 811 روپے پر برقرار ہیں، عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3326 ڈالر فی اونس ہیں۔