بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپورنے انکشاف کیا ہے کہ وہ سینئراداکارہ مادھوری کی شادی پر روئے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ ڈکشٹ کا بہت بڑا مداحوں ہوں۔
ناظرین ہم ٹی وی کے ایک اور شاہکار’’دستخط‘‘ کو دیکھنے کیلئے بے چین
جب میں نے اداکارہ ڈکشٹ مادھوری کی شادی کا سنا تومیرے پائوں کے نیچے سے زمین جیسے نکل گئی ہواورپھر میں رو پڑا تھا۔
اداکارنے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں منتظر ہوں کہ کسی پروجیکٹ میں مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے۔