عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213میں ضمنی الیکشن آج ہوگا

عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213میں ضمنی الیکشن آج ہوگا


عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن آج ہوگا۔

این اے 213 میں پولنگ کے لیے انتخابی مواد کی ترسیل اورتمام تیاریاں مکمل اورحلقے میں 498 پولنگ اسٹیشن قائم ، 98 پولنگ اسٹیشن خواتین کیلئے ہیں۔

ٹی پی کینال کھولنے پر سندھ حکومت کا وفاق سے احتجاج

91 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس جبکہ 269 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ہیں، پولنگ کے لیے 4 ہزار 6 سو 98 افراد  پر مشتمل انتخابی عملہ تعینات ہیں۔

ضمنی الیکشن میں 4 ہزار 200 پولیس افسران و اہلکارفرائض سرانجام دیں گے، امن و امان برقراررکھنے کے لئے رینجرزبھی حلقے میں موجود رہے گی۔

پیپلزپارٹی کی صبا تالپور، اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار لال چند مالہی سمیت 18 امیدوارمد مقابل ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top