حبا بخاری کا بچپن میں 40 ہزار روپے عیدی ملنے کا انکشاف

حبا بخاری کا بچپن میں 40 ہزار روپے عیدی ملنے کا انکشاف


اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

ایک ٹی وی شو میں اداکارہ اور ان کے شوہرو آریز احمد نے شرکت کی، عیدی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں حبا بخاری نے بتایا کہ مجھے آریز احمد نے شادی کے بعد پہلی عیدی 5 ہزار روپے دی تھی۔

انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور والد کا خاندان بہت بڑا ہے، مجھے بچپن میں عیدی کے طور پر تقریبا 40 ہزار روپے تک ملتے تھے۔

اداکارہ کو بچپن میں ملنے والی عیدی کی رقم کا سن کر ان کے شوہر آریز احمد اورٹی وی شو کی میزبان ہکا بکا رہ گئیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top