موٹروے ایم 5 پر موٹروے پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

موٹروے ایم 5 پر موٹروے پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار


احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخ

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں موٹروے پولیس نے نوشہرہ میں ایم ون کرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی سے 7 لاکھ 41 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، 4 ملزمان گرفتارکرکے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کردیئے گئے۔

گرفتار ملزمان گاڑی کے ذریعے  پشاور سے لاہور جارہے تھے، دوران پیٹرولنگ خطرناک انداز میں گاڑی چلانے پر روکا گیا تو جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top