مذاکرات کے لیے مخلص ہونا ضروری ہے،فیصل واوڈا

مذاکرات کے لیے مخلص ہونا ضروری ہے،فیصل واوڈا


سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ قوم کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہے،پی ٹی آئی قیادت اور حکومت دونوں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لیے مخلص ہونا ضروری ہے،پی ٹی آئی اور حکومت کاہدف ایک ہی ہے۔

پنجاب اسمبلی،جم خانہ کلب کی زمین پر پارک بنانے کا بل پیش

ٹرمپ کارڈ کاانتظار کرنے والے پلے کارڈ لیکر پھرتے رہیں گے،قوم کو اب بھی کچھ سمجھ نہیں آرہی۔

18ویں سے 26ویں ترمیم تک پی ٹی آئی حکومت کیساتھ آن بورڈ رہی،تمام مشکلات صرف بانی پی ٹی آئی کے لیے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top