یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ


یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 35سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔

یونانی کوسٹ گارڈز نے 72گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن ختم کر دیا،حکام کا کہنا ہے خراب موسم اور سخت سردی کے باعث کسی کا بچنا ممکن نہیں۔

3دن کے ریسکیو آپریشن میں مجموعی طور پر7 لاشیں نکالی گئیں،کشتیوں کے حادثے میں 30سے زائد پاکستانی لاپتہ ہیں۔

نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کا تعلق پاکستان سے ہے،2 میتوں کا تعلق سیالکوٹ، 2 کا گجرات اور ایک کا منڈی بہائوالدین سے ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top