کراچی، ناکارہ طیارہ ائیر پورٹ سے حیدر آباد کے لئے روانہ

کراچی، ناکارہ طیارہ ائیر پورٹ سے حیدر آباد کے لئے روانہ


کراچی ائیر پورٹ سے ناکارہ طیارہ کو حیدر آباد کے لئے روانہ کردیا۔

طیارے کو براستہ سڑک نیشنل ہائی وے حیدر آباد منتقل کیا جا رہا ہے، طیارے کوتین حصوں میں تقسیم کرکے ملٹی ایکسل ٹریلر میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

فیصلہ کرنا ہے دھرنے اور لانگ مارچ کریں یا ترقی کے مینار کھڑے کریں، شہباز شریف

ناکارہ طیارہ 150 فٹ لمبا اور 40 ٹن وزنی ہے، طیارہ 8 گھنٹے  کے لمبے سفر سے کراچی  ایئر پورٹ  سے حیدر آباد پہنچے گا۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر 13سال قبل کریش لینڈنگ کرنے والے سعودی طیارے کو دیوہیکل ٹرالر حیدرآباد بھیجا جارہا ہے۔

طیارے کی منتقلی نیو بابر کارگو موورز نے جرمن ٹیکنالوجی کے حامل طویل ترین ٹرالر کے ذریعے کررہا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اتھارٹیز سے این او سیز حاصل پہلے ہی کرلیا تھا۔

لاہور میں 24 نومبر تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر مکمل پابندی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے تربیتی ادارے “کٹائی” میں منتقل کئے جانے والا یہ دوسرا طیارہ ہے، چند روز قبل بھی ایک بوئنگ طیارہ کو موٹروے کے راستے حیدرآباد منتقل کیا گیا تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top