پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے  نیا ریکارڈ قائم کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوریکارڈ کیا گیا،جہاں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا،

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج 86 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرگئی ہے۔جہاں100انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھکر86410 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوریکارڈ کیا گیا،جہاں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا،

یاد رہے کہ گزشتے ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top