January 12, 2025
لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے 2014 میں دھرنے کیخلاف درخواستیں 10سال

لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے 2014 میں دھرنے کیخلاف درخواستیں 10سال


لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے 2014 میں دیے گئے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10سال بعد سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 10اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، لاہور کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے

تحریک انصاف کے دھرنے کے خلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل اے کے ڈوگر انتقال کرچکے ہیں، رجسٹرار آفس کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔

 





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *