ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر یونیورسٹیز و کالجز میں داخلہ بند

ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر یونیورسٹیز و کالجز میں داخلہ بند


ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر یونیورسٹیز و کالجز میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق یونیورسٹیز یا کالجز موٹر سائیکل پر آنے والے طلبا کو ہیلمٹ کے بغیر داخلہ نہیں ملے گا۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

موٹر سائیکل اور گاڑی پر یونیورسٹیز اور کالجز آنے والے طلبا و طالبات کے پاس لائسنس ہونا بھی لازمی قراردیا گیا ہے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ لائسنس کے بغیر گاڑی یا موٹر سائیکل پر یونیورسٹی اور کالجز آنے والے طلبا و طالبات کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top