سابق گورنر، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر مقرر

سابق گورنر، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر مقرر


سابق گورنر شاہ فرمان کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا سینئر مشیر برائے سیاسی امور مقررکیا گیا ہے۔

لبنان کا سفر نہ کریں ، پاکستانیوں کو مشورہ

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے چیف سیکریٹری کو تعیناتی کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا، اعلامیہ کے مطابق  شاہ فرمان سیاسی امور کیلئے بطور سینئر معاون خدمات سر انجام دیں گے۔

شاہ فرمان کابینہ اجلاسوں میں خصوصی دعوت پر شرکت کریں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top