ریلوے

ریلوے


پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ائرکنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہو گا، تاہم اس کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہو گا۔

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

سی ای او ریلویز عامر بلوچ نے کہا کہ یکم اگست سے 15 ستمبر تک ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کمی کے باعث ریلیف دیا گیا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور دیگراخراجات کے باعث مزید کمی نہیں کر سکتے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top