پنجاب بھر میں دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 22 سے 24 اگست تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔
10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں ہر قسم کے سیاسی و عمومی اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔