اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بلدیاتی حکومتوں کو با اختیار بنانے کیلیے آئینی ترمیم کی تجویز

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بلدیاتی حکومتوں کو با اختیار بنانے کیلیے آئینی ترمیم کی تجویز


اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بلدیاتی حکومتوں کو با اختیار بنانے کیلیے آئینی ترمیم لانے کی تجویز دے دی۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مقامی حکومتوں کے تحفظ کے لیے ستائیسویں ترمیم کرنی پڑے تو ضرور کی جائے ، کسی بھی جماعت کی حکومت ہو، مقامی حکومت کو تحفظ ہونا چاہیے، آئینی اختیارات گراس روٹ تک پہنچنا لازمی قرار دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام سےمتعلق پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرار پاس کی گئی ہے، امید ہے پارلیمنٹ میں اسے اہمیت دی جائے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top