نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران گرفتار


ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔

چوہدری سرفراز سمیت دیگر کو مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال، رشوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزمان کو کل (منگل )ایف آئی اے کی جانب سے لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بیرسٹر میاں علی اشفاق ملزمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہوں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top