پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولوں کا نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایکس سے جاری پیغام میں بتایا ہے کہ صوبہ بھر کے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر لگیں گے جب کہ چھٹی ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔
Winter School timing
8:45 to 1:30 pm— Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) October 26, 2025
