ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈویژن سجاد احمد کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈویژن سجاد احمد کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری


لاہور، وفاقی حکومت نے فنانس ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری سجاد احمد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے افسر سجاد احمد کی خدمات حکومتِ پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

سجاد احمد کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) سے ہے اوروہ مختلف انتظامی عہدوں پرخدمات انجام دے چکے ہیں ان کی تعیناتی کے حوالے سے پنجاب حکومت جلد اگلے عہدے کا اعلان کرے گی۔

قومی ایئرلائن کا بڑا اقدام، 5 سال بعد برطانیہ کیلئے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

وفاقی وزارتِ خزانہ کے مطابق سجاد احمد نے اپنے دورِ ملازمت کے دوران مالی امور اور پالیسی سازی کے شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔

ان کے تبادلے کا مقصد صوبائی سطح پر انتظامی امورکو مزید مضبوط بنانا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top