Wednesday, July 17, 2024
HomeWorld Newsفلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردو

فلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے – ایکسپریس اردو


زلزلے کے آفٹرشاکس آ سکتے ہیں،حکام :فوٹو:فائل

 منیلا: فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت  ریکٹر اسکیل پر 7۔6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ فلپائن کے علاقے منداناؤ میں آیا۔ زلزلے کی زمین میں گہرائی 630 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے سے کے باعث لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں زلزلے کے آفٹرشاکس آ سکتے ہیں اس لیے لوگ احتیاط سے کام لیں۔ فلپائن پیسفک کے رنگ آف فائر میں واقع ہے اور یہاں زلزلے آتے رہتے ہیں۔





News courtesy by “EXPRESS NEWS”

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments